ناظرین کے تبصروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ کئی خاندان تنگ کمروں میں صرف اس لیے اکٹھے رہنے پر مجبور ہیں کہ اتحاد برقرار رہے، اسی دباؤ میں مائیں اپنے بچوں کی ذہنی حالت سے بھی غافل ہیں۔
بلال مقصود بچوں کے لیے بنائے گئے خصوصی پروگرام 'پکے دوست' کے پروڈیوسر اور تخلیق کار ہیں۔ لیکن انہوں نے یہ سب کیسے شروع کیا؟ وہ اس کام کو اتنا وقت کیوں دے رہے ہیں؟ اور کیا وہ اسٹرِنگز کو یاد کرتے ہیں؟